پی ٹی آئی کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل

0

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے استعفے منظور کرنے کاحکم معطل کردیا اور

عدالت نے 43 حلقوں میں ضمنی الیکشن تاحکم ثانی روک دیاہے 

اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے تحریک انصاف کے 43 ایم این اے کے استعفی منظور کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا تھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.