پاکستان اور آئ ایم ایف کے درمیان معاملات طے پا گئے

0

اسلام آباد : پاکستان اور آئ ایم ایف کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں , جمعرات کو پاکستان کی ٹیم اور آئی ایم ایف کے وفد کے درمیان حتمی مذاکرات ہوئے ، آئ ایم ایف کے وفد نے وزیراعظم ہاؤس جاکر لاہور میں موجود وزیراعظم شہباز شریف سے ویڈیو لنک کے ذریعے بات چیت کی جس کے بعد وزیراعظم نے وزیر خزانہ کو آئ ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی اجازت دے دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.