مسلم لیگ ن نےالیکٹیبلز کے لئے دروازے کھول دیے

0

اسلام آباد : مسلم لیگ ن نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے الیکٹیبلز کے لئے دروازے کھول دیے ہیں ۔
اس سلسلے میں پنجاب بھر میں ایک سروے کرایا گیا جس کے نتائج کی بنیاد پرالیکٹیبلز کو پارٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مسلم لیگ ن کی قیادت نے عام انتخابات میں قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے اس سلسلے میں مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کل کوئٹہ جا رہے ہیں جہاں پہ ان کی ایم سیاسی شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں ہوں گی اور اس موقع سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال سمیت بلوچستان کی مختلف سیاسی شخصیات مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.