چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج ہوگی

0

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج ہوگی۔
سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ان کیمرہ ہوگی، جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔
پی ٹی آئی کی جانب سے 12 وکلاء کو اڈیالہ جیل میں داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو چالان کی نقول فراہم کی جائیں گی، ایف آئی اے نے عدالت میں جمع کروائے گئے چالان میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دیا ہے۔
چئیرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم ،شاہ محمود قریشی کے وکلاء اور
زین قریشی اور مہر بانو بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.