Browsing Tag

Islamabad high court

جسٹس سرفراز ڈوگر نےاسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس, جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ان سے حلف لیا- حلف برداری کی سادہ مگر پروقار تقریب جمعہ کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی- صدر مملکت آصف…

اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعدادمیں اضافے اور مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت 3سال سے بڑھاکرپانچ…

اسلام آباد:سینیٹ اور قومی اسمبلی نے عدالت عظمی اور اسلام آبادہائیکورٹ میں ججز کی تعدادمیں اضافے اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت 3سال سے بڑھاکرپانچ سال تک کرنے کی بلوں کی بھی منظوری دیدی۔ پیرکوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی…

نوازشریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں اپیلوں پر سماعت 29 نومبر تک ملتوی

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں اپیلوں پر سماعت 29 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن…

جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل منظور

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل منظور کر لی اور 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دےدیاہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جو…

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پرنیب کو نوٹس جاری کردیا۔ نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر چیف جسٹس…

نواز شریف کی 24 اکتوبر تک ضمانت منظور

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے اورانہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے العزیزیہ…

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج ہوگی

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج ہوگی۔ سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ان کیمرہ ہوگی، جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے 12 وکلاء کو…

چیئرمین پی ٹی آئی اٹک سے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو پولیس کی بھاری نفری نے 15 گاڑیوں، دو بکتر بند اور ایک ایمبولینس کے ذریعے منتقل کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل کی اس…