چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج ہوگی
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج ہوگی۔
سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ان کیمرہ ہوگی، جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔
پی ٹی آئی کی جانب سے 12 وکلاء کو…