ایشیا کپ ،بارش نے پاک سری لنکا میچ لٹکا دیا

0

کولمبو : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سپر فور مرحلہ کا اہم میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا، فائنل تک رسائی کیلئے پاکستان کو میچ جیتنے کی ضرورت ہے۔ بارش کی وجہ سے ٹاس بھی بروقت نہ ہو سکا، اب ساڑھے چار بجے ٹاس ہو گا اور میچ کا آغاز پونے پانچ بجے کیا جائے گا۔ بارش کی وجہ سے میچ 45، 45 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے اور میچ بے نتیجہ رہنے کی ضرورت میں سری لنکا ایشیاء کپ کے فائنل میں پہنچ جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.