Browsing Tag

Asia cup cricket

ایشیا کپ، سری لنکا بھارت کے سامنے گھٹنے ٹیک گیا

کولمبو :بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر آٹھویں مرتبہ ایشیا کپ جیت لیا۔ فائنل میں بھارت نے 51 رنز کا ہدف بآسانی 6.1 اوورز میں حاصل کیا اور وہ 10 وکٹوں سے میچ جیت کر ایشین چیمپئن بن گیا۔ بھارت کی جانب سے شبمن گل 27 اور ایشان کشن 23 رنز…

سنسنی خیز میچ ، سری لنکا پاکستان کو ہرا کے ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

کولمبو: ایشیا کپ کے سنسنی خیز میچ میں سری لنکا پاکستان کو ہراکے ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ۔ ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 253 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 42 اوورز میں 7 وکٹوں کے…

ایشیا کپ ، سری لنکا کو 253 رنز کا ہدف مل گیا

کولمبو: ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 253 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 42 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 252 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگز…

ایشیا کپ سپر فور ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا،بیٹنگ جاری

کولمبو : پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔فخرمان اور عبداللہ شفیق کو اوپننگ کے لئے میچ میں اتارا گیا ہے۔  پریماداسا سٹیڈیم میں اہم میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا،…

ایشیا کپ ،بارش نے پاک سری لنکا میچ لٹکا دیا

کولمبو : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سپر فور مرحلہ کا اہم میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا، فائنل تک رسائی کیلئے پاکستان کو میچ جیتنے کی ضرورت ہے۔ بارش کی وجہ سے ٹاس بھی بروقت نہ ہو سکا، اب ساڑھے چار بجے ٹاس ہو گا اور میچ کا آغاز…

ایشیا کپ سپر فور ، سری لنکا کی بھارت کے خلاف جیت کے لئے پیشقدمی

کولمبو : ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں بھارت کے خلاف سری لنکا کی جیت کے لیے پیش قدمی جاری ہے آج سری لنکن اسپنرز نے بھارتی بیٹسمینوں کو بے بس کردیا بھارت نے اہم میچ میں سری لنکا کو جیت کیلئے صرف 214 رنز کا ہدف دے سکا۔ بھارتی ٹیم 50…

ایشیا کپ سپر فور ، بنگلہ دیش سری لنکا سے بھی ہار گیا

کو لمبو: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 21 رنز سے ہرا دیا ۔ سری لنکا کے 258 رنز کے ہدف کے سامنے بنگلادیشی ٹیم 236 رنز پر ڈھیر ہوگئی،بنگلادیش نے سری لنکا کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ،سری لنکا نے…

ایشیا کپ،پہلا میچ کل پاکستان اور نیپال کے درمیان ہو گا

اسلام آباد : ایشیا کپ ٹی ۔20 کرکٹ ٹورنامنٹ (کل)سے شروع ہوگا جس کی میزبانی پاکستان اور سری لنکا کریں گے۔ یہ ایشیا کپ کا 16 واں ایڈیشن ہوگا۔ پاکستان اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ یہ پہلا ایشیا کپ ہوگا جس…