ایشیا کپ سپر فور ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا،بیٹنگ جاری
کولمبو : پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔فخرمان اور عبداللہ شفیق کو اوپننگ کے لئے میچ میں اتارا گیا ہے۔
پریماداسا سٹیڈیم میں اہم میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا،…