بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کر لی
دبئی: بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کر لی.
روہت شرما کی قیادت میں بھارت نے ایک سال میں ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کے بعد دوسرا ائی سی سی ٹورنامنٹ جیتا ہے۔
فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو چار وکٹوں سے شکست ہوئی،روہت شرما کو…