نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد : نگران وفاقی وزراء نے حلف اٹھا لیا
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وفاقی وزراء سے حلف لیا
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ تقریب میں موجود تھے
نگران وفاقی وزراء میں ڈاکٹر شمشاد اختر،سرفراز بگٹی شامل
جلیل عباس جیلانی،مرتضیٰ سولنگی بھی حلف اٹھانے والوں میں شامل
جمال شاہ اورڈاکٹر عمر سیف حلف اٹھانے والوں میں شامل
شاہد اشرف تارڑ،انیق احمد،انورعلی حیدرنے بھی وفاقی وزراء کی حیثیت سے حلف اٹھایا
ڈاکٹر ندیم جان،محمد سمیع او ر احمد عرفان حلف اٹھانے والوں میں شامل.