جے ایف 17 تھنڈر میں جدید  ترین الیکٹرانک نظام نصب

0

اسلام آباد : جنگی طیارے جے ایف 17 تھنڈر میں جدید  ترین الیکٹرانک نظام نصب کر دیا گیا ہے جس کے بعد بھارت کے تمام جنگی طیارے پاکستانی فضائیہ کے ہدف پر آ گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس طیارے میں جدید ریڈار  بھی نصب کیا گیاہے جو کسی بھی قسم کی مزاحمت کو روکنے اور اور طویل فاصلے پر اہداف کی ٹریکنگ کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.