شہباز شریف طیب اردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے

0

انقرہ : وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

اسلام آباد سےپاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی نے وزیرِ اعظم کو ترکیہ روانگی کےوقت رخصت کیا.

وزیرِ اعظم ترک صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پرانکے حالیہ صدارتی الیکشن میں دوبارہ انتخاب پر حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں.

وزیرِ اعظم ترکیہ میں ترک سرمایہ کاروں اور بزنس کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کریں گے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.