Browsing Tag

Shahbaz Sharif

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی شرکت یا بائیکاٹ کا فیصلہ جمعہ تک مؤخر

اسلام آباد: پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت یا ممکنہ بائیکاٹ سے متعلق فیصلہ تاحال مؤخر کر دیا گیا ہے، حتمی اعلان جمعہ یا آئندہ پیر کو متوقع ہے۔بنگلہ دیش کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کی جانب سے بھی بائیکاٹ کے امکان کو نظر…

وزیراعظم کی بلوچستان میں کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع خاران میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز اور بلوچستان پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کارروائی کے دوران تین انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی گرفتاری کو سراہا…

وزیراعظم کی پاکستان بار کونسل انتخابات میں انڈیپنڈنٹ گروپ کی کامیابی پر مبارکباد

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بار کونسل کے حالیہ انتخابات میں انڈیپنڈنٹ گروپ کی واضح اکثریت حاصل کرنے پر احسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ کو ممبرز پاکستان بار کونسل منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ وکلاء برادری…

وزیرِ اعظم سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف، جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ مہارت اور ملک و قوم کی خدمت میں ان کی نمایاں…

قومی یکجہتی کے لیے 100 کالا باغ ڈیم بھی قربان، شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی یکجہتی اور وفاق کی مضبوطی کے لیے اگر 100 کالا باغ ڈیم بھی قربان کرنا پڑیں تو دریغ نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میثاقِ جمہوریت میں آئینی عدالت کے قیام کا خواب 19 سال بعد شرمندۂ تعبیر…