Browsing Tag

Mohsin naqvi

وزیر اعظم سے محسن نقوی کی ملاقات، کامیاب سہ ملکی دورے پر مبارکباد

لاہور: وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی اور انہیں کامیاب سہ ملکی دورے پر مبارکباد دی. وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کے دوران وزیراعظم کو موجودہ صورتحال اور اپنے حالیہ دوروں پر بھی بریف کیا.

ثالثی کوششیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے

تہران: آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ، ایرانی مسلح افواج کی جانب سے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی…

ایرانی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ

تہران: پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے اہم “اسلام آباد مذاکرات” کے اختتام پر اسلامی جمہوریہ ایران کا اعلیٰ سطحی وفد وطن واپس روانہ ہوگیا۔ وفد کی روانگی کے موقع پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایرانی وفد کی ملاقات

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے اسلام آباد مذاکرات کے موقع پر ایرانی وفد نے ملاقات کی۔ ایرانی وفد کی قیادت ایرانی مجلسِ شوریٰ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کر رہے تھے، جبکہ ان کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ عباس…

جے ڈی وینس کی قیادت میں امریکی وفد مذاکرات میں شرکت کےلئے اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں امریکہ کا اعلیٰ سطح کا ایک وفد ہفتہ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیاجہاں وہ ”اسلام آباد مذاکرات“ میں شرکت کرے گا، وفد میں امریکی نمائندہ خصوصی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر شامل ہیں۔…

ایرانی وفد امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے اسلام آباد پہنچ گیا

لام آباد: اسلامی جمہوریہ ایران کا اعلیٰ سطحی وفد، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں، وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ہمراہ اہم مذاکرات میں شرکت کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا۔  ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی محسن نقوی سے ملاقات، چیئرمین پی سی بی نے شیلڈ پیش کی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے  پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سرفراز احمد کو خصوصی شیلڈ پیش کر کے پاکستان کرکٹکے لیے ان کی شاندار خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ محسن نقوی نے سرفراز احمد کی قومی ٹیم کے لیے…

صدر زرداری سے محسن نقوی اور خالد مقبول صدیقی کی ملاقات، داخلی سلامتی اور امن و امان پر تبادلہ خیال

کراچی: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی داخلی سلامتی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران…

اسلام آباد میں دبئی طرز کا جدید کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کی تیاری

اسلام آباد:اسلام آباد میں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے طرز پر ایک جدید اور عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کے…

محسن نقوی کی وزیرِ اعظم سے ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

لاہور: وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کر کے انہیں ملک اور بالخصوص اسلام آباد کی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی، جس پر وزیرِ اعظم نے امن و امان کے قیام کے لیے اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی۔ وزیرِ…