وزیرداخلہ کا ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ کیا اورزیر تعمیر فلائی اوور کے فنشنگ ورک کا معائنہ کیا۔
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پراجیکٹ کو 100 فیصد 18 فروری تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی۔وزیر داخلہ محسن…