صبا قمر کا لاہور چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونے کا اعلان
لاہور: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر نے لاہور چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ اداکارہ نے یہ خبر اپنے انسٹاگرام سٹوری کے ذریعے شیئر کی، جس میں انہوں نے نئے شہر کا نام بھی بتایا۔
حال ہی میں معروف شخصیت عاصم یار نے شوبز…