بلکسر،ٹرک اور آئل ٹینکر میں تصادم،ایک شخص زخمی
بلکسر:ٹرک اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم،ایک شخص زخمی ہو گیا
حادثہ بلکسر چوک کے قریب ہوا ،ٹرک اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں ڈرائیور زاہد اقبال شدید زخمی ہو گیا
ریسکیو 1122 چکوال نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمی کو بحفاظت نکال کر ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا
حادثہ مبینہ طور پر ٹرک ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا،جبکہ آئل ٹینکر میں موجود 30 ہزار لیٹر پیٹرول محفوظ رہا۔