یو اے ای میں مہنگا گوشت بیچنے والوں کی شامت آ گئی

0

ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات میں پولٹری مصنوعات مہنگی کرنے تاجروں اور درآمد کنندگان کو 2 لاکھ درہم جرمانہ ہو گا ،متحدہ عرب امارات کی وزارت اقتصاد نے کہا ہے کہ انڈوں اور مرغیوں کے نرخوں میں اضافے پر10ہزار درہم جرمانہ کیا جائے گا جبکہ دوبارہ خلاف ورزی پر 2لاکھ درہم جرمانہ تک کیا جاسکتا ہے۔ ملک بھر میں انڈوں اور مرغیوں کے نرخ نامے کی پابندی کرانے کے لیے تفتیشی مہم چلائی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.