عمر ایوب کے خلاف انتخابی عذرداری کی سماعت ملتوی

0

اسلام آباد :الیکشن کمشن نے قومی اسمبلی کے این اے 18 ہری پور اور کے پی اسمبلی کی تین نشستوں پر عذرداریوں کی سماعت ملتوی کردی۔

الیکشن کمشن کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق بدھ کو قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان،ممبران صوبائی اسمبلی اکبر ایوب،ارشد ایوب اور ملک عدیل اقبال کے خلاف عذرداریوں کی سماعت ہونی تھی لیکن بنچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.