سپریم کورٹ، ججوں کے تبادلوں اور سنیارٹی سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گی

0

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کے تبادلوں اور سنیارٹی سے متعلق کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ آف پاکستان کا پانچ رکنی آئینی بنچ کرے گا۔

جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ کے دیگر جج صاحبان میں جسٹس نعیم اختر افغان ، جسٹس شاہد بلال حسن ، جسٹس صلاح الدین پنھور اور جسٹس شکیل احمد شامل ہیں۔

واضح رہے کہ مذکورہ کیس میں درخواست گزار ججزکے وکیل منیر اے ملک کے دلائل کا سلسلہ جاری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.