Browsing Tag

Chief election commissioner

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کو ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے ہر قسم کا تعاون فراہم کرے گی اور اس سلسلے میں تمام ضروری وسائل کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ ان…

عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق

اسلام آباد۔ملک میں آئندہ عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے آج کے حکم پر چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ کی اٹارنی جنرل برائے پاکستان منصور عثمان اعوان اور…

صدر نے الیکشن کے لئے6نومبر کی تاریخ تجویز کر دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 48 (5) کے مطابق قومی اسمبلی کیلئے عام انتخابات قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے 89 ویں دن یعنی پیر 6 نومبر 2023 کو ہونے چاہئیں۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر…

الیکشن کمیشن عام انتخابات پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کرے گا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے معاملے پر تمام بڑی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق انتخابات کے شیڈول اور انتخابات کی تاریخ سے متعلق سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں سے…

عام انتخابات کیامئ سے پہلے ممکن ہو پائیں گے؟ بڑا سوال

اسلام آباد : ملک میں عام انتخابات مئی 2024ء سے قبل ممکن نہیں ہیں۔ الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ انتخابات 9 ماہ بعد ہی ممکن ہو سکیں گے، 2023ء کی مردم شماری کی بنیاد پرنئی حلقہ بندیاں چار ماہ میں ہی عمل ہو سکیں کی…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ،معاملہ گھمبیر ہو گیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کردی۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات معاملہ کی چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی ،پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر الیکشن کمیشن…

توہین الیکشن کمیشن ،عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نےتوہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی مسلسل غیر حاضری پر ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔ اسلام آباد پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ انہیں گرفتار کرکے منگل کو کمیشن کے سامنے پیش کیا…

اسمبلیاں جب بھی تحلیل ہوں ہم انتخابات کرانے کے لئے تیار ہیں ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد : سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمیدخان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن وقت سے پہلے یا وقت پر اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد عام انتخابات کرانے کے لئے مکمل تیار ہے،اگر نئی مردم شماری کی منظوری مشترکہ مفادات کونسل سے ہوجاتی ہے تو نئی حلقہ بندیوں…

پی ٹی آئی ریلی ، الیکشن کمیشن آڑے آ گیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی ریلی کا نوٹس لیا،عمران خان کو نوٹس بھجوا دیا گیا ذرائع کے مطابق لیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی ریلی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیا ہےاورڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لاہور نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران…