Browsing Tag

Latest update

موٹر وے سالٹ رینج میں مسافر بس حادثے کا شکار، 3 جاں بحق، 21 زخمی

کلر کہار: موٹر وے سالٹ رینج میں مسافر بس حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، 21 زخمی موٹر وے سالٹ رینج ایریا، کلر کہار کے قریب ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں مسافر بس بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جان کی بازی ہار…

صدر زرداری آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری آج بلوچستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان صدر مملکت سے ملاقاتیں کریں گے۔ صوبے میں امن و امان اور سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر صدر مملکت کو بریفنگ دیں گے ۔

وزیرِ اعظم کا بلاول بھٹو اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ دیا۔ پیپلز پارٹی کے وفد نےچیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وزیرِاعظم ہاؤس میں وزیرِاعظم شہباز…

وزیرِ اعظم دو روزہ سرکاری دورہ پر متحدہ عرب امارات روانہ

لاہور:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورہ پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے ۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزراء خواجہ اصف، احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، سردار اویس خان لغاری، عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق…

لاہور ہائیکورٹ کے 9 نئے ایڈیشنل ججز نےحلف اٹھا لیا

لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے 9 نئے ایڈیشنل ججز نےحلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جسٹس محمد جواد ظفر اور جسٹس ملک وقار حیدر اعوان،جسٹس سردار اکبر علی اور جسٹس سید احسن رضا…

وزیر تجارت جام کمال بیلاروس پہنچ گئے

منسک:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان بیلاروس پہنچ گئے۔ بیلاروس کے نائب وزیر برائے توانائی، دزیانِس ماروز نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران، وزیر تجارت پاکستان-بیلاروس مشترکہ وزارتی کمیشن کے 8ویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے،…

صدر زرداری کا پرتگال جاتے ہوئے ترکی میں مختصر قیام،ترک صدر سے ملاقات

استنبول:صدر آصف علی زرداری نےپرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیلئے پرتگال جاتے ہوئے ترکی میں مختصر قیام کیا۔ استنبول ائر پورٹ پر‏ صدر زرداری اور ترک صدر رجب طیب اردگان کے درمیان ملاقات ہوئی ۔ ‏استنبول ایئر پورٹ پر‏ترکیہ کے وزیر…

گورنر پنجاب کا تلہ گنگ کا مختصر دورہ، اپنی سکول ٹیچر کے انتقال پراظہارِ تعزیت

تلہ گنگ : گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ہفتہ کو تلہ گنگ کا مختصر دورہ کیا ۔ گورنر نے اپنی سکول ٹیچر کے انتقال پر انکے اہلخانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ گورنر کی آمد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی بڑی…

وزیراعظم مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے،اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمن سے ان کی خیریت دریافت کی، تیمارداری کی اور صحت کیلئے دعاکی۔…