واشنگٹن ،بلاول بھٹو زرداری کی قومی دعائیہ ناشتے میں شرکت

0

واشنگٹن: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری واشنگٹن پہنچ گئے ۔

بلاول بھٹو نے جمعرات کو یہاں قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت کی اور خطاب میں کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا

بلاول بھٹو زرداری نے فی البدیہہ تقریر کی اور حاضرین نے ان کے خیالات کو تالیاں بجا کر سراہا ۔

دعائیہ ناشتے کی تقریب سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بھی خطاب کیا۔

بعد ازاں صافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں قومی دعائیہ ناشتے میں اپنی شرکت کو انتہائی اہم قرار دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.