واشنگٹن ،بلاول بھٹو زرداری کی قومی دعائیہ ناشتے میں شرکت
واشنگٹن: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری واشنگٹن پہنچ گئے ۔
بلاول بھٹو نے جمعرات کو یہاں قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت کی اور خطاب میں کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا
بلاول بھٹو زرداری نے فی البدیہہ تقریر کی اور…