Browsing Tag

Federal cabinet meeting

وفاقی حکومت کا ایک سال ،وفاقی کابینہ کی کارکردگی کے جائزے کے لیے خصوصی اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ قیادت وفاقی حکومت کا ایک برس مکمل ہونے پر وفاقی کابینہ کی کارکردگی کے جائزے کے لیے خصوصی اجلاس آج ہوگا ۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے. وزیراعظم اور کابینہ، عوام کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ کے ایجنڈے میں شامل مختلف امور پر غور کیا جائے گا۔

وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان اور وزارت سرحدی امور کے انضمام کے لئے رولز آف بزنس میں ترمیم کی…

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان اور وزارت سرحدی امور کے انضمام کے لئے رولز آف بزنس میں ترمیم ،وفاقی حکومت کے زیر انتظام میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں صوبائی کوٹہ میں 25 فیصد کمی کرنے اورآف دی گرڈ لیوی کیپٹو پاور…

سرکاری اداروں کو اپنی 50 فیصد درآمدات گوادر بندرگاہ کے ذریعے کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نےتمام سرکاری اداروں کو اپنی متعلقہ درآمدات کے 50 فیصد حصے کو گوادر کی بندرگاہ کے ذریعے اندرون ملک رسائی دینے کی ہدایات کرتے ہوئے اس بندرگاہ سے برآمدات میں اضافہ کیلئے کابینہ کی ذیلی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا…

وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا واقعہ کے انکوائری کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے فیض آباد دھرنا واقعہ کے انکوائری کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ انکوائری کمیشن نے اپنے ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) کے مطابق کام نہیں کیا، کابینہ نے اس حوالہ سے کابینہ کی…

سعودی وفد کا کامیاب دورہ ملکی معیشت کے لئے سنگ میل،وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سعودی عرب کے کاروباری وفد کے کامیاب دورے کو ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفدکا کہناتھا کہ ہم نے پاکستان…

کویت پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا. کابینہ نے پاکستان اور کویت کے مابین سرمایہ کاری کیلئے 7 مفاہمتی یادداشتوں کی منظوری دی جن پر وزیر اعظم کے دورہ کویت کے دوران…

دس سے کم عمر بچے بھی حج کر سکیں گے

اسلام آباد:نئی حج پالیسی کے مطابق 10 سال سے کم عمر بچے بھی حج کا فریضہ ادا کر سکیں گے، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ نے…

لیفٹینٹ جنرل محمد منیر افسر کوچیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے لیفٹینٹ جنرل محمد منیر افسر کی بطور چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری دے دی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا . اجلاس میں وفاقی کابینہ نے وفاقی وزارتِ…

وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

اسلام آباد : نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت شروع ہو گیا۔ کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ٹویٹ اور اس کے بعد کی صورتحال…