Browsing Tag

PTI call

اسلام آباد میں زندگی معمول پر آ گئی

اسلام آباد:پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہونے کے بعد اسلام آباد میں زندگی معمول پر آ گئی۔ کاروباری مراکز بھی کھل گئے ، تعلیمی اداروں کل جمعرات سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو جائیں گی۔ احتجاج کی وجہ سے بند کیے گئے راستے کھلنا شروع ہو گئے۔ 26 نمبر…

ڈی چوک تک جو بھی آئےگا واپس گھر نہیں جائے گا،محسن نقوی

اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈی چوک تک جو بھی آئےگا واپس گھر نہیں جائے گا، پی ٹی آئی کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہورہے، رات گئے ڈی چوک میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عدالت کے حکم پر پی…

پی ٹی آئی احتجاج،راولپنڈی,اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستے مکمل سیل

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سےراولپنڈی,اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستے مکمل طور پر سیل ہو گئے ہیں. اسلام آباد میں فیض آباد ، زیرو پوائنٹ اور کھنہ پل کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں مری روڈ مختلف مقامات پر…