قازقستان کے صدر دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
راولپنڈی: قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
نور خان ایئر بیس پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی کابینہ…