چوہدری پرویز الٰہی پی ٹی آئی کے مرکزی صدر مقرر

چوہدری پرویز الٰہی پی ٹی آئی کے مرکزی صدر مقرر

0

لاہور : چودھری پرویز الہٰی کو پاکستان تحریک انصاف کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے ,اس سلسلے میں چئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی باضابطہ منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.