اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی تھری ایم پی اے کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دے کر انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے…
لاہور : عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ جعلی بھرتیوں کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے ۔
چوہدری پرویز الٰہی کو خلاف…
لاہور : پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی گوجرانوالہ کی عدالت سے بھی بری ہو گئے ،
گوجرانوالہ کے ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ محمد افضل نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے پرویز الٰہی کو دونوں مقدمات سے بری کرنے اور رہا…
لاہور : سابق وفاقی وزیر اور چوہدری پرویز الٰہی کے صاحب زادے مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ہم پی ٹی آئی میں ہیں اور رہیں گے۔
ایک ٹویٹ میں مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ جنوری سے پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع ہوا تھا تب میرے والد نے مجھے یہ کہا تھا کہ چاہے…
لاہور : سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔
چوہدری پرویز الہٰی انسداد دہشت گردی اور اینٹی کرپشن کے مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوئے
پرویز الہٰی کے وکیل…
گجرات : پولیس نے سابق وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ کنجاہ ہاؤس کا محاصرہ ختم کر دیا ہے، پولیس اہلکار نے رات کو دیواریں پھلانگ کر گھر کے اندر داخل ہوئے تھے
ذرائع کے مطابق پولیس نے کنجاہ ہاؤس کے تمام کمروں کی…
اسلام آباد : سابق وزیر اعلی پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس کے چھاپے پر پی ٹی آئی کی قیادت سیخ پا ہو گئ
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پی ٹی آئی کی مزاکراتی ٹیم کے رکن اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی…
لاہور : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی نے زمان پارک میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پنجاب میں الیکشن کیلئے ٹکٹوں پر تفصیلی مشاورت اور ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ عمران خان نے خصوصی طور پر…
لاہور : چودھری پرویز الہٰی کو پاکستان تحریک انصاف کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے ,اس سلسلے میں چئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی باضابطہ منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔