Browsing Category
انٹرنیشنل
غزہ جنگ بندی کے لئے سلامتی کونسل میں قرارداد منظور
اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 4 ناکام کوششوں کے بعد پیر کو غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد منظور کرلی گئی۔…
شاہ سلمان نے 3 ارب ریال "رمضان اعانت "کےلیے مختص کردیے
خاندان کے سربراہ کو ایک ہزاراور فیملی ممبر کو 500 ریال اس مد میں دیے جائیں گے
مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن شروع
مسجد الحرام میں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند بروز اتوار 17 مارچ سے پورٹل پر اپنے کوائف رجسٹرکراسکتے ہیں
چین کی قو می عوامی کا نگر یس کا سا لانہ اجلاس بیجنگ میں شروع
اجلاس میں ملک بھر کی مختلف قومیتوں اور حلقوں سے این پی سی کے تقریباً 3000 نمائندوں نے شرکت کی
چین کی شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
پاکستان یقیناً ملک کی ترقی کے نصب العین میں نئی اورمزید کامیابیاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگا
کانگو میں وزیراعظم اور کابینہ مستعفی ہو گئی
وزیراعظم لوکونڈے اور ان کی کابینہ نے اپنے استعفے صدر فیلیکس ٹشی سیکیدی کو پیش کر دیئے
ہالینڈ کے سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ نے اکٹھے موت کو گلے لگا لیا
نیدرلینڈ میں 2002 سے لاعلاج مرض میں مبتلا افراد کو خودکشی میں معاونت فراہم کرنے کی اجازت ہے
امریکا کے وزیر برائے داخلی سکیورٹی کا مواخذہ
تارکین وطن کی تعداد میں اضافے کا ذمہ دار وزیر برائے داخلی سکیورٹی الیحانڈرو مایورکاس کو ٹھہرا دیا گیا
وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی یورپی یونین انڈو پیسیفک وزارتی فورم 2024 میں شرکت…
یورپی یونین، بیلجیئم و لگزمبرگ کیلئے پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ و سفارتی عملے نے وزیر خارجہ کا خیرمقدم کیا