ڈونالڈ ٹرمپ امریکہ کے سب سے عمر رسیدہ صدر بن گئے

واشنگٹن: ڈونالڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر بننے والے سب سے عمر رسیدہ شخص بن گئے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ 78سال,7 ماہ اور 6 دن کی عمر میں امریکہ کے صدر منتخب ہوئے ہیں. سبکدوش ہونے والے صدر جو باؤڈن جنہوں نے 78 سال اور دو ماہ کی عمر میں حلف لیا تھا عہدے…

نجی مصروفیات، جسٹس یحییٰ آفریدی رخصت پر چلے گئے

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی رخصت پر چلے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وہ نجی مصروفیات کی بنا پر چھٹی پر ہیں اور رواں عدالتی ہفتے کے دوران کسی بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ چیف جسٹس اسلام اباد میں ہی موجود…

گوادر ائیرپورٹ کے فعال ہونے سے سی پیک سے پاکستان اور خطے کی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر ہو گا،شہباز…

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گوادر ائیرپورٹ سے پروازیں شروع ہونے پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر کو وسطی و مشرقی ایشیاء اور مشرق وسطی و خلیجی ممالک کے درمیان ایک اہم رابطہ بنانے کیلئے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا…

اکشے کمار اداکار بالی وڈ کے کامیاب ترین ایکٹر

ممبئی: اکشے کمار بالی وڈ انڈسٹری کامیاب ترین ایکٹر بن گئے ۔ ایک وقت ایسا بھی تھا جب اکشے کمار خود کو ایک اچھا اداکار نہیں سمجھتے تھے بلکہ ایک مرتبہ تو اکشے کمار کو جمخانے میں داخلے کی اجازت بھی نہیں دی گئی تھی۔ اکشے کمار جب پہلے مرتبہ فلم…

نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل طور پر فعال ،پروازیں شروع

گوادر :نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا۔ گوادر ایئرپورٹ چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا ایک فلیگ شپ منصوبہ ہے۔ پی آئی اے کی پہلی پرواز پی کے- 305 کراچی سے 46 مسافروں کو لے کر گوادر پہنچ گئی،طیارے کی لینڈنگ کے…

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 127رنز سے ہرا دیا

ملتان:پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 127رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ ویسٹ انڈین ٹیم 251رنز کے ہدف کے تعاقب میں اپنی دوسری اننگز میں 123رنز پر ڈھیر ہو گئی،ساجد خان اور ابراراحمد کے سامنے…

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے لئے پہلی پرواز کراچی سے روانہ

اسلام آباد :نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے لئے پہلی پرواز پی کے 503 کراچی سے روانہ ہو گئی - پی آئی اے کی پہلی پرواز 46 مسافروں کو لے کر 9 بج کر 50 منٹ پر روانہ ہوئی، جہاز مقامی وقت کے مطابق 11 بج کر 15 منٹ پر نئے گوادر ائیرپورٹ پر پہلی…

رواں سال پاکستان کی جی ڈی پی نموکی شرح 3 فیصد رہنے کاامکان

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے جاری مالی سال کے دوران پاکستان میں جی ڈی پی نموکی شرح 3 فیصد اورآئندہ سال کے دوران 4فیصد تک رہنے کی پیشن گوئی کی ہے۔ یہ بات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے عالمگیرنموکے حوالہ سے جاری رپورٹ میں کہی…

رائٹ سائزنگ کمیٹی،چوتھے مرحلہ میں 5وزارتوں اورمنسلک محکموں کاجائزہ لینے کافیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ سے متعلق کمیٹی نے رائٹ سائزنگ کے چوتھے مرحلہ میں وزارت مواصلات، وزارت ریلوے، وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ، ریونیو ڈویژن،پیٹرولیم ڈویژن اور ان سے منسلک محکموں کی رائٹ سائزنگ کے تعین کافیصلہ کیاہے۔…

وینا ملک کے فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم

لاہور: اداکارہ اور ماڈل وینا ملک کے فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ وینا ملک نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فوٹو شوٹ کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں جن میں انہیں سنہری رنگ کے مغربی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹو شوٹ کی خاص بات یہ ہے کہ…