وینا ملک کے فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم

0

لاہور: اداکارہ اور ماڈل وینا ملک کے فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔

وینا ملک نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فوٹو شوٹ کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں جن میں انہیں سنہری رنگ کے مغربی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

فوٹو شوٹ کی خاص بات یہ ہے کہ وینا نے اپنے چہرے گردن اور بازوؤں پر بھی سنہری رنگ استعمال کیا ہے جو انہیں ایک دلکش اور منفرد انداز دے رہا ہے۔
وینا ملک کے اس دل کش فوٹو شوٹ کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے ہیں اور ان کے حسن کی بھرپور تعریفیں کی جارہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.