پارلیمنٹ ہاؤس ، تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا دوسرے روز بھی دھرنا
اسلام آباد: تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے تحت پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز کا پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک بانی پی ٹی آئی کو اُن کی فیملی اور ذاتی معالج کی موجودگی میں ماہر امراضِ چشم سے طبی…