قومی اسمبلی کا دوسرا سال مکمل،ریکارڈ قانون سازی

اسلام آباد: 16ویں قومی اسمبلی نے اپنے دوسرے پارلیمانی سال کے دوران قانون سازی اور اجلاسوں کے مجموعی اوقات کے اعتبار سے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ فروغِ جمہوریت کے ادارے پلڈاٹ کی جاری کردہ سالانہ کارکردگی رپورٹ میں اسمبلی کی تفصیلی کارکردگی…

پاکستان سے حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز 18 اپریل سے ہوگا

اسلام آباد: پاکستان سے حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز 18 اپریل سے ہوگا اور پہلی حج پرواز اسی روز سعودی عرب کے لیے روانہ کی جائے گی۔ ابتدائی مرحلے میں کراچی، لاہور، سیالکوٹ اور ملتان سے حج پروازیں روانہ ہوں گی جبکہ عازمینِ حج کو آئندہ ہفتے ان…

وزیراعظم سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، جس میں ملک اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران وفد میں لیاقت بلوچ، میاں…

بحرِ ہند میں امریکی آبدوز کا حملہ، ایرانی جنگی جہاز غرق، 80 ہلاکتوں کی تصدیق

کولمبو/واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے اعلان کیا ہے کہ بحرِ ہند میں تعینات ایک امریکی آبدوز نے ایرانی بحریہ کے جنگی جہاز  کو ٹارپیڈو حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں جہاز غرق ہوگیا۔ سری لنکن حکام کے مطابق واقعہ جنوبی ساحلی…

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں،ترجمان اوگرا

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے واضح کیا ہے کہ ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر دستیاب ہیں اور شہریوں کو کسی قسم کی کمی یا بحران کا خدشہ نہیں ہونا چاہیے۔ ترجمان اوگرا کے مطابق سوشل میڈیا یا دیگر غیر مصدقہ…

تلہ گنگ: موٹر سائیکل حادثے میں میاں بیوی جاں بحق

 تلہ گنگ: تلہ گنگ سے اپنے گاؤں ڈھلی بھگٹال جانے والے  میاں بیوی کی موٹر سائیکل، یوٹرن لینے والی سوزوکی وین سے ٹکرا کر ٹرالر کی زد میں آ گئی،دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 34 سالہ آفتاب  اور ان کی اہلیہ شامل ہیں۔…

پارلیمانی رہنماؤں کا قومی اتحاد، اتفاق اور یگانگت کی ضرورت پر زور

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت بدھ کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کی پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں و نمائندوں کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان–افغانستان صورتحال، ایران، مشرق وسطیٰ اور خلیج میں کشیدگی، اور پاکستان کی سفارتی…

وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں و نمائندگان کا اجلاس شروع

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں و نمائندگان کا اجلاس شروع ہو گیا ہے وزیرِ اعظم پارلیمانی رہنماؤں کو پاکستان افغانستان صورتحال اور خطے بالخصوص مشرق وسطی و خلیج میں حالیہ کشیدگی کے حوالے سے…

وزیر اعظم ہاؤس میں آج اہم اِن کیمرا سکیورٹی اجلاس، اپوزیشن سے رابطے تیز، پی ٹی آئی کی شرکت بانی سے…

اسلام آباد: ملکی و علاقائی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور وزیر اعظم ہاؤس میں آج ایک اہم اِن کیمرا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، جس میں قومی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے…

مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفارتخانے آمد، ایرانی قیادت سے یکجہتی اور امریکی و صہیونی جارحیت کی…

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی اور ایران کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے ایران کے سپریم لیڈر آیت…