قومی اسمبلی سے 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور
اسلام آباد : قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کو بعض ترامیم کے ساتھ دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینٹ سے منظور شدہ ترمیم کو فوری زیرِ غور لانے کی…