میزبانوں کی درخواست،پاکستان افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
استنبول:پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد جو واپس روانہ ہونے والا تھا اب استنبول میں مزید قیام کرے گا،مذاکراتی عمل کو دوبارہ جاری رکھ کر امن کو ایک اور…