بیجنگ میں "عالمی حکمرانی اور ایشیا بحرالکاہل کی مشترکہ خوشحالی” کے عنوان سے بین الاقوامی…

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ کے جنوبی کوریا کے شہر گیونگ جو میں اپیک اقتصادی رہنماؤں کے 32ویں اجلاس میں شرکت اور جنوبی کوریا کے سرکاری دورے سے قبل، چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی)، جنوبی کوریا کی یون سی یونیورسٹی اور وائے ٹی این ٹی وی کے اشتراک…

وزیرِ اعظم فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت کیلئے ریاض روانہ

لاہور:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کی نویں کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد کے ہمراہ ریاض روانہ ہو گئے۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد…

پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے پانچ وزراء کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

مظفر آباد: آزاد کشمیر پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے پانچ وزرا نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی پارلیمانی گروپ کی تعداد 22 تک پہنچ گئی۔ پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے وزرا میں بیرسٹر سلطان کے صاحبزادے یاسر سلطان اور کزن…

بالاکوٹ پن بجلی منصوبہ، پاکستان کے صاف توانائی کے سفر میں نیا سنگِ میل

بالاکوٹ (ضیاالامین) پاکستان میں قابلِ تجدید توانائی کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر بالاکوٹ پن بجلی منصوبے کی اختتامی تقریب بالاکوٹ میں منعقد ہوئی۔ یہ منصوبہ خیبر پختونخوا حکومت کا ایک نمایاں اور اہم توانائی منصوبہ ہے جس کی تکمیل…

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی

راولپنڈی: جنوبی افریقہ نے زبردست کم بیک کرتے ہوئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز 94…

وفاقی کابینہ کا اہم فیصلہ: تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دینے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب حکومت کی سفارش پر وزارتِ داخلہ نے…

روشن معیشت بجلی پیکیج کا اعلان،صنعتی و زرعی شعبوں کو اضافی بجلی 22 روپے 98 پیسے فی یونٹ ملے گی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملکی صنعت و زراعت کی ترقی کیلئے روشن معیشت بجلی پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ صنعتی و زرعی شعبے کے ماہرین و کاروباری برادری کے وفد سے ملاقات میں پیکیج کا اعلان کیا گیا ۔ پیکیج کے تحت صنعتوں اور کسانوں…

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ایک اہم اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوگا، جس میں ملکی سلامتی، امن و امان، اور پاک۔افغان بارڈر کی تازہ صورتحال سمیت مختلف قومی امور پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے…

پاکستان کی فلسطین کی خودمختاری مجروح کرنے والے اسرائیلی اقدام کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے کچھ حصوں اور غیر قانونی بستیوں پر نام نہاد "خودمختاری" بڑھانے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ اقدام بین الاقوامی قانون، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…

محمود خان اچکزئی کو قائدِ حزبِ اختلاف نامزد کرنے کے لیے باضابطہ درخواست جمع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کو قائدِ حزبِ اختلاف نامزد کرنے کے لیے باضابطہ درخواست جمع کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق یہ درخواست تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعت تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے…