وزیرِ اعظم فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت کیلئے ریاض روانہ
لاہور:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کی نویں کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد کے ہمراہ ریاض روانہ ہو گئے۔
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد…