چینی صدر اور پارٹی و قومی رہنماؤں کی قومی یوم شہداء کی تقریب میں شرکت

بیجنگ : رواں سال جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق منگل کی صبح قومی یوم شہداء کے موقع پر عوامی ہیروز کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کی تقریب…

دوحہ پر حملہ، نیتن یاہو نے قطری امیر سے معافی مانگ لی

واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قطر کے وزیراعظم کو فون کر کے دوحہ پر اسرائیلی حملے پر معذرت کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ فون کال وائٹ ہاؤس سے اس وقت کی گئی جب نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر رہے تھے۔…

طلبہ کو پرامن اور محفوظ ماحول دینا ہماری ترجیح ہے،رانا سکندر

چکوال: صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ کو ایک پرامن اور محفوظ ماحول دینا ہماری اولین ترجیح ہے، اس مقصد کے لیے محکمہ تعلیم اور پولیس فورس کو ایک ساتھ چلنا ہوگا انہوں نے ان خیالات کا اظہار ڈی…

وزیراعظم کا غزہ میں جنگ بندی کے لیے صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیر مقدم

لندن: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ صدر ٹرمپ کے اس 20 نکاتی منصوبے کا خیرمقدم کرتے ہیں…

قیادت باتوں سے نہیں عملی کام سے نظر آتی ہے،شازیہ مری

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی توجہ ہمیشہ عوام پر رہی ہے اور رہے گی، خدمت اور کارکردگی دکھاتے ہیں۔ ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا پیپلز پارٹی نے ہمیشہ تنقید کے باوجود صبر کا راستہ اختیار کیا ہے اور…

ہانگ زو میں چوتھی گلوبل ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو اختتام پذیر

ہانگ زو:چین کے صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگ زو میں منعقدہ چوتھی گلوبل ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو پیر کو اختتام پذیر ہوگئی۔ ایکسپو میں متحدہ عرب امارات نے انڈونیشیا کے ہمراہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔اس موقع پر یو اے ای نے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن،…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف نہیں،شہباز شریف

لندن:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں غزہ کی صورتحال پر ہونے والے اجلاس کا مثبت نتیجہ بہت جلد سامنے آئے گا،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف نہیں، پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت خارجہ پالیسی سمیت…

چین مرکزی مفادات کے معاملات میں شمالی کوریا کی مضبوط حمایت کو سراہتا ہے،وانگ ای

بیجنگ : چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ چین مرکزی مفادات کے معاملات میں شمالی کوریا مضبوط حمایت کو سراہتا ہے، پیر کو بیجنگ میں شمالی کوریا کی وزیر خارجہ سوی سان ہی سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وانگ ای کا کہنا تھا کہ اس ماہ کے آغاز میں…

دشمن غرور میں لپٹا آیا اور ذلت کے ساتھ واپس لوٹا،غزہ میں فوری جنگ بندی کا راستہ نکالنا ہوگا، شہباز…

نیویارک:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارت کے ساتھ جامع اور نتیجہ خیز مذاکرت کے لئے تیار ہیں، دشمن غرور میں لپٹا آیا اور ذلت کے ساتھ واپس لوٹا، جنگ جیت لی، اب ہم امن جیتنے کے خواہاں ہیں، سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی اعلان جنگ کے مترادف…

شہباز شریف کی چینی وزیراعظم سے غیر رسمی ملاقات، خوشگوار جملوں کا تبادلہ

نیویارک:چین کے وزیر اعظم لی چیانگ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی تقریر کو سراہا اور ان کے لئے تعریفی کلمات ادا کئے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف جب باہر آئے تو چین کے وزیر…