اسسٹنٹ کمشنر لاوہ نے ناراض پڑوسیوں میں صلح کرا دی

لاوہ: اسسٹنٹ کمشنر لاوہ، سعید احمد کی مداخلت سے علاقے کے دو ناراض پڑوسیوں میں صلح کروا دی گئی، جس پر اہلِ علاقہ نے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ گزشتہ روز اے سی نے علاقے میں زیرِ تعمیر منصوبے کا اچانک معائنہ کیا، جہاں دو پڑوسی شدید تنازع کا…

شہباز شریف کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ، قدرتی آفت پر اظہارِ یکجہتی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور حالیہ قدرتی آفت کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا۔ گفتگو کے دوران وزیراعظم نے پاکستان کی…

ایازصادق کی فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ائیر چیف ظہیر بابر سدھو کو مبارکباد

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیف آف آرمی اسٹاف اور ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی تقرری نہ صرف مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا اعتراف…

ہائر سیکنڈری سکول لطیفال میں تقسیم انعامات کی تقریب

چکوال: گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول لطیفال میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں طلبہ، والدین، اساتذہ اور علاقہ کی معزز شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اسکول ہال کو خوبصورتی سے آراستہ کیا گیا جبکہ انتظامیہ کی…

بانی پی ٹی آئی سزا یافتہ قیدی ہیں،ملاقات میں سیاسی گفتگو کی اجازت نہیں ہوتی ،وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ایک سزا یافتہ قیدی ہیں اور قیدی کو بغیر نگرانی ملاقات کی اجازت نہیں ہوتی۔ انہوں نے واضح کیا کہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ رولز کے تحت اگر امن و امان یا قواعد کی خلاف ورزی کا خدشہ…

صدر نے آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کی تقرری، ائیر چیف کی توسیع کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدرآصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سمری پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پانچ سال کے لیے بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ ایوانِ صدر کے مطابق، صدر نے چیف آف ائیر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد…

صدر شی جن پنگ اور فرانسیسی صدر میکرون کا دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے بیجنگ میں ہونے والی ملاقات کے بعد مشترکہ پریس بریفنگ میں دوطرفہ تعلقات کو نئی سمت دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ چین اور فرانس آنے والے دور میں مختلف…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری ایوانِ صدر…

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا دی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ ساتھ چیف آف ڈیفنس فورسز بھی…

پاکستان اور کرغزستان کے درمیان 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور کرغزستان نے تجارت، معیشت، زراعت، توانائی، تعلیم، ثقافت اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے لیے 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ تاریخی موقع وزیراعظم محمد شہباز شریف اور کرغزستان کے…

کرغزستان کے صدر کا وزیراعظم ہاؤس میں پرتپاک استقبال

اسلام آباد: کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف کا وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا۔ دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔ جمعرات کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر کرغزستان کے صدر…