حماس نے 20 یرغمالی اور اسرائیل نے 1700 فلسطینی رہاکر دیئے
غزہ: غزہ امن معاہدے کے تحت ایک بڑی پیش رفت کے طور پر حماس نے اسرائیل کے تمام 20 یرغمالیوں کو رہا کر دیا ہے جبکہ جواباً اسرائیل نے بھی تقریباً 1700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر کے غزہ منتقل کر دیا ہے۔
یرغمالیوں کی رہائی اقوامِ متحدہ اور مصر کی…