اسحاق ڈار او آئی سی وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار او آئی سی وزراء خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ کانفرنس فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال، فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت، اس کے نتیجے میں پیدا…

نوجوانوں کے لئے تربیتی پروگراموں کے منصوبے کی منظوری

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں میں ہنر اور کھپت کے مطابق تربیتی پروگراموں کے منصوبے کی منظوری دے دی،وزیرِ اعظم منصوبے پر عملدرآمد کی خود نگرانی کریں گے. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت…

مسافر بس پر ٹرالر الٹ گیا،تمام مسافر محفوظ رہے

تلہ گنگ ڈھوک پٹھان کے قریب مسافر مسلم بس پر ٹرالر الٹ گیا،کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سامان سے لدے ٹریلر کو تیز رفتار مسلم بس نے عین پہاڑی میں کراس کرنے کی کوشش کی۔ ٹریلر ڈرائیور نے خود کو بچانے کے لیے یک لخت کٹ لگائی جس سے…

وزیراعظم سے وزراء مملکت عبد الرحمن کانجو، طلال چوہدری اور معاون خصوصی ہارون اختر کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزراء مملکت عبد الرحمن کانجو، طلال چوہدری اور معاون خصوصی ہارون اختر نے بدھ کو الگ الگ ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے انہیں وفاقی کابینہ کا حصہ بننے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وفاقی کابینہ…

وزیراعظم کاپولیو کے مکمل خاتمے کے لئے عزم کا اعادہ

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہوزی وفاق اور صوبوں کے تعاون سے ہی ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ ممکن ہو سکے گا. وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا…

وزیراعظم کا انسداد دہشت گردی کے لئے پاکستان کے کردار کو سراہنے پر صدرٹرمپ سے اظہار تشکر

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے خطے میں انسداد دہشت گردی کے لئے پاکستان کے کردار او رحمایت کو تسلیم کرنے اور سراہنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہار تشکر کرتےہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے پختہ عزم اور غیر متزلزل…

ارمچی سے اسلام آباد تک پہلے کارگو روٹ کا باضابطہ آ غاز

اسلام آ باد: کارگو طیارہ  سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ کارگو طیارہ سنکیانگ ارمچی دیووپو بین الاقوامی ہوائی اڈے سے روانہ ہوا اور تقریباً 2 گھنٹے 40 منٹ بعد اسلام آباد پہنچا۔ چینی میڈ یا کے مطابق یہ چین کے شہر ارمچی سے پاکستان میں…

کرغز سفیر کی وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری سے ملاقات

اسلام آباد: کرغزستان کے سفیر آواز بیک اتاخانوف نے وفاقی وزیر برائے توانائی، سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور خاص طور پر توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں فریقین نے…

چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل آج دبئی میں کھیلا جائے گا ۔ سیمی فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ہو گا،میچ دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ اگر بھارتی ٹیم سیمی فائنل میں جیت گئی تو پھر فائنل اتوار کو دبئی میں ہوگا،آسٹریلیا کی…

برطانوی شاہی محل کی ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار افطار کا اہتمام

لندن:برطانوی شاہی محل کی ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار مسلمانوں کے لیے افطار کا اہتمام کیا گیا ہے۔ افطار کا اہتمام ایک خیراتی ادارے کی طرف سے کیا گیا تھا جس کا مقصد مذہبی ہم اہنگی کو فروغ دینا ہے۔ 350 سے زائد روزہ داروں نے کھجوروں سے روزہ…