وزیراعظم سے وزراء مملکت عبد الرحمن کانجو، طلال چوہدری اور معاون خصوصی ہارون اختر کی ملاقات

0

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزراء مملکت عبد الرحمن کانجو، طلال چوہدری اور معاون خصوصی ہارون اختر نے بدھ کو الگ الگ ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے انہیں وفاقی کابینہ کا حصہ بننے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وفاقی کابینہ کے ارکان نے وزیراعظم کا ان پر اعتماد ظاہر کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.