صدر،وزیر اعظم کا زرداری کا آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار
اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔
تعزیتی پیغامات میں صدر اور وزیراعظم نے آغا سراج درانی کی سیاسی و عوامی خدمات کو خراجِ…