صدر،وزیر اعظم کا زرداری کا آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار

اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔ تعزیتی پیغامات میں صدر اور وزیراعظم نے آغا سراج درانی کی سیاسی و عوامی خدمات کو خراجِ…

وزیراعظم مصر کے دورے کے بعد وطن واپس روانہ

شرم الشیخ:وزیراعظم محمد شہباز شریف مصر کے دورے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ۔ وزیرِ اعظم نے شرم الشیخ میں منعقدہ غزہ امن سربراہ اجلاس میں شرکت کی. مصر کے وزیرِ ثقافت احمد فواد ھنو نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کو الوداع کیا۔ قبل ازیں وطن…

شہباز شریف نے صدر ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کیلئے دوبارہ نامزد کر دیا

شرم الشیخ: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کیلئے دوبارہ نامزد کر دیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف یہاں غزہ امن معاہدے پر دستخطوں کے بعد امریکی صدر کی پریس کانفرنس کے دوران عالمی رہنماؤں کے ہمراہ موجود…

صدرٹرمپ نے سید عاصم منیر کو اپنا پسندیدہ فیلڈ مارشل قرار دے دیا

شرم الشیخ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو اپنا پسندیدہ فیلڈ مارشل قرار دے دیا۔ غزہ امن معاہدے پر دستخطوں کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان یہاں پر موجود ہیں تاہم میرے پسندیدہ فیلڈ…

غزہ میں جنگ بندی کیلئے تاریخی امن معاہدے پر دستخط

شرم الشیخ :غزہ میں جنگ بندی کیلئے تاریخی امن معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، مصری صدر عبدالفتاح السیسی، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی, ترکیہ کے…

پنجاب کے 2 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا

لاہور: پنجاب کے 2 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا۔ گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب کابینہ میں نئے شامل ہونے والے رانا محمد اقبال خاں اور منشا اللہ بٹ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برادری کی تقریب میں سپیکرملک محمد احمد خاں ،ڈپٹی…

اپوزیشن کا بائیکاٹ،محمد سہیل آفریدی نئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار محمد سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئے۔ صوبائی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اپوزیشن جماعتوں کے ارکان…

حماس نے 20 یرغمالی اور اسرائیل نے 1700 فلسطینی رہاکر دیئے

غزہ: غزہ امن معاہدے کے تحت ایک بڑی پیش رفت کے طور پر حماس نے اسرائیل کے تمام 20 یرغمالیوں کو رہا کر دیا ہے جبکہ جواباً اسرائیل نے بھی تقریباً 1700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر کے غزہ منتقل کر دیا ہے۔ یرغمالیوں کی رہائی اقوامِ متحدہ اور مصر کی…

وزیرِاعظم غزہ امن معاہدے پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت کے لئے شرم الشیخ پہنچ گئے

شرم الشیخ:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر شرم الشیخ پہنچ گئے. شرم الشیخ ائیر پورٹ پہنچنے پر مصرکے نوجوانوں اور کھیل کے وزیر ڈاکٹر اشرف صبحیی، پاکستان کے مصر میں سفیر عامر شوکت…

وزیرِاعظم غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کے لیے شرم الشیخ روانہ

لاہور: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کے لیے شرم الشیخ روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم غزہ میں جنگ بندی کیلئے شرم الشیخ امن سربراہ اجلاس میں…