ایشیا کپ ،بنگلہ دیش کو شکست،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

دبئی: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 11 رنز سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میچ 28 ستمبر بروز اتوار کو کھیلا جائے گا ایشیاء کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت 41 سال بعد مدمقابل ہونگے۔ پاکستان کے 136 رنز…

ٹہی قتل کیس،خاتون سمیت دو ملزمان کی ضمانت منسوخ

تلہ گنگ :ٹہی قتل کیس،خاتون سمیت دو ملزمان کی ضمانت منسوخ کر دی گئی تفصیلات کے مطابق ملزمان مسمات کوثر رسول زوجہ سید رسول سکنہ ترگڑ اور عبدالغفار ولد فیروز خان سکنہ مصطفی آباد کی ضمانت منسوخ کر دی گئ۔ ملزمان کی عبوری ضمانتیں ایڈیشنل سیشن…

احسن اقبال کل پاک چین مشترکہ تعاون کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

بیجنگ:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کل بیجنگ میں منعقد ہونے والی پاک چین مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کے 14 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وزیر منصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ جے سی سی سی پیک کا سب سے اعلیٰ فیصلہ…

ترقی یافتہ ممالک کو کاربن گیسوں کے اخراج میں کمی کے لئے جامع اقدامات کرنے چاہئیں،شی جن پنگ

نیویارک:چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بڑھتے چیلنجز ایک حقیقت ہیں،ترقی یافتہ ممالک کو کاربن گیسوں کے اخراج میں کمی کے حوالے سے جامع اقدامات کرنے چاہئیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اقوام…

شہباز شریف اور ٹرمپ کی ملاقات آج ہوگی

واشنگٹن:وزیر اعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان باضابطہ ملاقات آج وائٹ ہاؤس میں ہو گی۔ وزیر اعظم کے ساتھ آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر حکام بھی ملاقات میں شریک ہونگے ۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، تجارت،…

احسن اقبال کی ہونان صوبے کے گورنر سے ملاقات،سی پیک فیز ٹو کے نئے شعبوں میں شراکت داری پر تبادلہ خیال

بیجنگ:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے ہونان صوبے کے گورنر ماو ویمِنگ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاک چین تعاون کو مزید وسعت دینے اور سی پیک فیز ٹو کے تحت نئے شعبوں میں شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات…

شہباز شریف اور پروفیسر محمد یونس کا کثیر الجہتی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار

نیویارک: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کثیر الجہتی تعاون بالخصوص تجارت، علاقائی تعاون اور دونوں ممالک کے لوگوں کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے…

عالمی برادری ماحولیاتی تحفظ کیلئے مالی معاونت کے وعدے پورے کرے،شہباز شریف

نیویارک:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا کاربن گیسوں کے اخراج میں حصہ نہ ہونے کے باوجود شدید متاثرہ ممالک میں شامل ہے،عالمی برادری ماحولیاتی تحفظ کیلئے مالی معاونت کے وعدے پورے کرے۔ وہ اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری اور…

شہباز شریف کی جی ڈی آئ کے اجلاس میں شرکت، چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ کے ساتھ ملاقات ،غیر رسمی گفتگو

نیویارک: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے  چین کے وزیرِ اعظم  لی چیانگ کی سربراہی میں منعقدہ عالمی ترقیاتی اقدام (جی ڈی آئی) کے  اجلاس میں شرکت کی اور چینی وزیرِ اعظم کے ساتھ ملاقات اور غیر رسمی تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس کا موضوع "اپنی اصل…

شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات،سیلاب کے اثرات کو معاشی جائزے میں شام کرنے پر…

نیویارک:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر سے معیشت پر سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع عالمی مالیاتی فنڈ (آئ ایم ایف) کی…