ایندھن بچت اور کفایت شعاری اقدامات: وزیراعظم کا ہنگامی جائزہ، سخت عملدرآمد کی ہدایت
اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات کے نفاذ سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں متعلقہ حکام نے کفایت شعاری اور بچت اقدامات پر عملدرآمد کی…