پاکستان کی درخواست پر امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کر دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستانی قیادت نے ہم سے کہا ہے کہ ایران پر حملہ نہ کریں، وزیراعظم شہباز شریف اور…