سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 33دہشت گردجہنم واصل

راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے بعد 33دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا،کلیئرنس آپریشن سے قبل ہی حملہ آوروں نے 21مسافروں کو شہید کر دیا۔ یرغمالیوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی فورسز کے 4 جوان بھی شہید ہوگئے۔…

جعفر ایکسپریس حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی، سفارتی کور کے اعزاز میں افطاری ملتوی

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے آج 13 مارچ کو سفارتی کور کے لیے ہونے والی بین المذاہب ہم آہنگی افطاری ملتوی کردی ہے۔ یہ بات جمعرات کو…

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کریں گے۔ انہیں جعفرایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس میں دہشتگردی کے…

وزیراعظم کا جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی کےلئے دانش یونیورسٹی کےقیام کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے طلبہ و طالبات کو بہترین اور جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی کےلئے دانش سکولوں کے بعد دانش یونیورسٹی کےقیام کا اعلان کیابہے اور کہا ہے کہ دانش یونیورسٹی کو ایسا ادارہ بنائیں گے جو دنیا میں نام پیدا کرے…

قومی اسمبلی کا رواں اجلاس 21 مارچ تک جاری رہے گا

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا رواں اجلاس 21 مارچ تک جاری رہے گا قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوا اجلاس میں قومی اسمبلی کے14 ویں اجلاس اور دوسرے پارلیمانی سال کے پہلے اجلاس کے ایجنڈے…

مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان کا شدید احتجاج، نعرے بازی،شور شرابہ، صدر نے ہیڈ فون لگا کر خطاب کیا

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر آصف علی زرداری کے خطاب کے موقع پر پی ٹی آئی ارکان نے شدید احتجاج، نعرے بازی اور شور شرابہ کیا۔ پی ٹی آئی ارکان بانی کی تصاویر والے پوسٹرز لہراتے رہے، احتجاج کے باوجود صدر نے ہیڈ فون لگا کر اپنا…

وزیرِ اعظم کا بلاول بھٹو اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ دیا۔ پیپلز پارٹی کے وفد نےچیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وزیرِاعظم ہاؤس میں وزیرِاعظم شہباز…

سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی

اسلام آباد:پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سینیٹر ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو تحریری طور پر بھجوایا ہے،آئین کی شق 64(1) کے تحت انکی نشست…

سردار یوسف نے وزیر مذہبی امور کا قلمدان سنبھال لیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا قلمدان سنبھال لیا. وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی وزارت مذہبی امور آمد پرایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید عطاء الرحمٰن نے وفاقی وزیر کااستقبال کیا۔…

بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کر لی

دبئی: بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کر لی. روہت شرما کی قیادت میں بھارت نے ایک سال میں ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کے بعد دوسرا ائی سی سی ٹورنامنٹ جیتا ہے۔ فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو چار وکٹوں سے شکست ہوئی،روہت شرما کو…